Friday, 5 February 2016

اتباف ابرک

مجھے ڈھونڈو نہ چاہنے والو
میں تو بھولا ہوا فسانہ ہوں
تم زمانہ مجھے سمجھتے ہو
میں تو بس گردشِ زمانہ ہوں
..............................اتباف ابرک

No comments:

Post a Comment